-->
 امریکی وسط مدتی انتخابات میں ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی غیر ملکی کوششیں تیز

 امریکی وسط مدتی انتخابات میں ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی غیر ملکی کوششیں تیز

گزشتہ انتخابات کی طرح اس بار بھی کئی ریاستی اور غیر ریاستی کردار سائبر اسپیس کے ذریعے امریکی نیٹ ورکس کی چھان بین کرنے کے لیے رسائی کر رہےہیں۔ وہ ایسی کمزوریوں کی تلاش میں ہیں جو انہیں ووٹ ڈالنے کے عمل میں مداخلت کرنے کا موقع دے سکیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BtgvxS2

0 Response to " امریکی وسط مدتی انتخابات میں ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی غیر ملکی کوششیں تیز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3