-->
جنرل باجوہ کا دورۂ واشنگٹن؛ 'پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں'

جنرل باجوہ کا دورۂ واشنگٹن؛ 'پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں'

پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود ہیں جہاں ان کی کئی اعلیٰ شخصیات سے اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامّہ کے مطابق جنرل باجوہ نے پہلے مرحلے میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ملٹری ایڈوائزر بیرامے ڈیوپ سے ملاقات کی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Kd6fNUM

0 Response to "جنرل باجوہ کا دورۂ واشنگٹن؛ 'پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3