یوکرین پر جوہری حملے کے روس کو خطرنات نتائج بھگتنے ہوں گے، بلنکن
اتوار کی رات سی بی ایس نیوز کےپروگرام" 60 منٹس " میں نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں بلنکن ے کہا ،" جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے ، " بلا شبہ اس ملک پر ہی نہیں جو انہیں استعمال کرے گا بلکہ بہت سے دوسروں پر بھی خوفناک اثرات مرتب ہوں گے "
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RVM4u7O
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RVM4u7O
0 Response to "یوکرین پر جوہری حملے کے روس کو خطرنات نتائج بھگتنے ہوں گے، بلنکن"
Post a Comment