-->
افغان اسپیشل امیگرنٹس کو امریکی شہر جرسی سٹی میں بسانے کی تیاریاں

افغان اسپیشل امیگرنٹس کو امریکی شہر جرسی سٹی میں بسانے کی تیاریاں

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکی افواج کے لئے کام کرنے والے ہزاروں افغان شہری اسپیشل امیگرنٹ ویزا پروگرام کے تحت امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ آئیے چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ امریکی شہر جرسی سٹی جہاں مقامی تنظیم 'ویلکم ہوم جرسی سٹی' ان افغان خاندانوں کی میزبانی کے انتظامات کر رہی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gwr9sC

Related Posts

0 Response to "افغان اسپیشل امیگرنٹس کو امریکی شہر جرسی سٹی میں بسانے کی تیاریاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3