
صدر ٹرمپ نینسی پلوسی کے دورہ افغانستان پر برہم؟
یہ دورہ ایسے وقت ہوا ہے جب بظاہر صدر ٹرمپ افغانستان، شام، اُردن، جزیرہ نما کوریا اور دنیا کے دیگر خطوں سے امریکی فوجیں واپس بلانے کے ارادے کا اظہار کر چکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایوان نمائندگان میں ان کے مواخذے کے حوالے سے تحقیقات شروع ہونے کا امکان بھی بڑھ رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jf3RXz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jf3RXz
0 Response to "صدر ٹرمپ نینسی پلوسی کے دورہ افغانستان پر برہم؟"
Post a Comment