-->
نیویارک: اسٹریٹ فوڈ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

نیویارک: اسٹریٹ فوڈ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

امریکہ میں مہنگائى کی شرح گزشتہ 40 برسوں کی بلند ترین سطح پر ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے دیگر کاروباروں کی طرح کھانے پینے کے چھوٹے کاروبار سے منسلک افراد پر زیادہ بوجھ پڑ رہا ہے۔ نیویارک میں سستے کھانوں کے لیے فوڈ ٹرکس لگانے والے افراد کو مہنگائی کی وجہ سے کن دشواریوں کا سامنا ہے؟ جاننے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/siyaW2j

Related Posts

0 Response to "نیویارک: اسٹریٹ فوڈ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3