-->
سمندری طوفان میں وی او اے کی رپورٹرکی روداد

سمندری طوفان میں وی او اے کی رپورٹرکی روداد

امریکی ٹیریٹری پورٹوریکو میں اکثر سمندری طوفان تباہی مچاتے رہتے ہیں۔ اس سال بھی پورٹوریکو کو ستمبر کے مہینے میں سمندری طوفان فیونا کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران وی او اے کی سعدیہ زیب بھی چھٹیاں گزارنے اس جزیرے پر موجود تھیں اور طوفان کی وجہ سے وہاں پھنس کر رہ گئیں۔ آئیے جانتے ہیں ان پر کیا گزری۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ye5N86Q

0 Response to "سمندری طوفان میں وی او اے کی رپورٹرکی روداد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3