امریکہ اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کی مششترکہ جنگی مشقیں شروع ہو گئیں
امریکی بحریہ کےایک بیا ن کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا کی بحریہ کے 20 سے زیادہ بحری جہاز، جن میں طیارہ بردار جوہری بحری جہاز یو ایس ایس رونلڈ ریگن ، ایک امریکی کروزر اور جنوبی کوریا اور امریکہ کے ڈیسٹرائیرز شامل ہیں، ان جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Vc6inpz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Vc6inpz
0 Response to " امریکہ اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کی مششترکہ جنگی مشقیں شروع ہو گئیں"
Post a Comment