
اب کوئی دہشت گرد امریکہ کو غیر محفوظ نہین بناسکتا، صدر جو بائیڈن
صدر جوبائیڈن نے نائین الیون کی 21 ویں برسی کے موقع پر امریکی محکمہ دفاع، پینٹاگان پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اپنے خطاب میں صدر نے واضح کیا کہ اب کوئی بھی دہشت گرد امریکہ کو غیر محفوظ نہیں بناسکتا۔ نائین الیون کی یاد میں منعقدہ تقریبات کا احوال بتارہی ہیں ارم عباسی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K2Lh5mj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K2Lh5mj
0 Response to "اب کوئی دہشت گرد امریکہ کو غیر محفوظ نہین بناسکتا، صدر جو بائیڈن"
Post a Comment