
عراق میں ملک گیر احتجاج کو ایک برس گزر گیا، ملک میں کیا بدلا؟
پچھلے برس کی یکم اکتوبر سے شروع ہونے والا ملک گیر احتجاج ایک تحریک کی صورت اختیار کر گیا جس میں بے روزگاری، بری حکومتی کارکردگی، کرپشن اور ایسے سیاسی طبقے کی مذمت کی گئی تھی جو عراقی شہریوں سے زیادہ امریکہ یا ایران کا وفادار تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36hJLYL
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36hJLYL
0 Response to "عراق میں ملک گیر احتجاج کو ایک برس گزر گیا، ملک میں کیا بدلا؟"
Post a Comment