-->
سانحہ نائن الیون کے 21 برس، مختلف شہروں میں تقاریب

سانحہ نائن الیون کے 21 برس، مختلف شہروں میں تقاریب

امریکہ میں گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کو 21 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس مناسبت سے امریکہ کے کئی شہروں میں یادگاری تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پینٹاگان میں منعقدہ ایک تقریب میں سانحے میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jIRa5Q4

Related Posts

0 Response to "سانحہ نائن الیون کے 21 برس، مختلف شہروں میں تقاریب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3