
کرونا سے بچاؤ کی ہدایات نظرانداز، دو روز میں 20 لاکھ امریکیوں کا ہوائی سفر
گزشتہ دو روز میں بیس لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے ایئر پورٹوں سے سفر کیا۔ امریکی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنیسٹریشن (ٹی ایس اے) کے فراہم کردہ یہ اعداد شمار ان سرکاری ہدایات کے برعکس ہیں جن میں لوگ سفر سے احتراز کرنے کا کہا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34yKqn2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34yKqn2
0 Response to "کرونا سے بچاؤ کی ہدایات نظرانداز، دو روز میں 20 لاکھ امریکیوں کا ہوائی سفر"
Post a Comment