-->
'عمران خان کے خلاف کارروائی سے ان کی حمایت بڑھے گی'

'عمران خان کے خلاف کارروائی سے ان کی حمایت بڑھے گی'

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر امریکی تجزیہ کار بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تھنک ٹینک اسٹیمسن سینٹر میں جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈائریکٹر کہتی ہیں کہ عمران خان پر کریک ڈاؤن ان کی حمایت مزید بڑھائے گا۔ ہماری نمائندہ مونا کاظم سے گفتگو میں انہوں نے اس بارے میں مزید کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/iSTwYbp

Related Posts

0 Response to "'عمران خان کے خلاف کارروائی سے ان کی حمایت بڑھے گی'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3