
پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی ردعمل غیر متوازن اور خطرناک تھا، بلنکن
’’میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ذمہ داری دکھانی چاہئے اور امریکہ اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات سے پرہیز کرے گا۔ ہمارے خیال میں سمندروں کو پرامن رہنا چاہئے اور آبنائے تائیوان خطے میں تقریباً ہر ملک کے لیے اہم ہے۔ اگر یہاں پر جاری تجارت میں خلل پیدا ہوا تو اس کے عالمی معیشت پر گہرے اثرات پیدا ہوں گے۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9gnfJNB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9gnfJNB
0 Response to "پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی ردعمل غیر متوازن اور خطرناک تھا، بلنکن"
Post a Comment