
امریکہ: صدارتی مباحثے میں 'میوٹ' بٹن پر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تحفظات
مباحثے کے منتظمین نے کہا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے آخری صدارتی مباحثے میں میوٹ بٹن کی مدد سے امیدوار کو بلا روک ٹوک بولنے کی اجازت ہو گی۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا کہنا ہے کہ 'متعصبانہ' تبدیلی کے باوجود صدر ٹرمپ مباحثے میں شرکت کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ki0yiA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ki0yiA
0 Response to "امریکہ: صدارتی مباحثے میں 'میوٹ' بٹن پر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تحفظات"
Post a Comment