-->
'امریکہ چین کشیدگی کا پاکستان پر بہت زیادہ اثر پڑے گا'

'امریکہ چین کشیدگی کا پاکستان پر بہت زیادہ اثر پڑے گا'

پاکستان امریکہ کا بھی اتحادی ہے اور چین سے بھی اس کے دیرینہ تعلقات ہیں۔ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ، کشیدہ تعلقات اور عالمی برتری حاصل کرنے کی کوششوں کا دیگر ممالک بالخصوص پاکستان پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ جانیے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ سے منسلک سید محمد علی کی وی او اے کی ارم عباسی سے گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o7W8Nz

Related Posts

0 Response to "'امریکہ چین کشیدگی کا پاکستان پر بہت زیادہ اثر پڑے گا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3