
ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپہ، تفتیش کاروں کو کن دستاویزات کی تلاش تھی؟
واشنگٹن پوسٹ نے جمعرات کو اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ سابق صدر کی پام بیچ میں واقع رہائش گاہ مار۔اے۔لاگو سے جوہری مواد سے متعلق دستاویزات برآمد ہوئیں ہیں یا نہیں۔ جب کہ خبررساں ادارے رائٹرز نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے متعلق دستاویزات کی تلاش سے متعلق رپورٹ کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8hCmgr2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8hCmgr2
0 Response to "ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپہ، تفتیش کاروں کو کن دستاویزات کی تلاش تھی؟"
Post a Comment