
یہاں گھاس لگانا منع ہے
امریکی ریاست نواڈا گزشتہ ایک سال سے خشک سالی کے خطرے سے دوچار ہے۔ اسی لیے ریاست بھر میں سجاوٹ کے مقصد سے لگائی گئی گھاس پر پابندی لگا دی گئی ہے اور تمام گھاس اکھیڑ کر اس کی جگہ مصنوعی گھاس یا کم پانی استعمال کرنے والے پودے لگائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے اس وڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zgJmHCA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zgJmHCA
0 Response to "یہاں گھاس لگانا منع ہے"
Post a Comment