
امریکی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے والے پاکستانی اور بھارتی نژاد کھلاڑی
کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہمیشہ سے توجہ کا مرکز رہا ہے۔ لیکن جب ان دونوں ملکوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی امریکہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں تو ان کا مقصد ایک دوسرے سے مقابلہ نہیں بلکہ ٹیم کی جیت کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔ امریکی پرچم تلے متحد ہوکر یہ کھلاڑی کس طرح کھیل رہے ہیں؟ جانیے عائزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uQK81b
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uQK81b
0 Response to "امریکی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے والے پاکستانی اور بھارتی نژاد کھلاڑی"
Post a Comment