-->
امریکہ مٰیں بھارت کا یوم آزادی اور ’بابا کا بلڈوزر‘

امریکہ مٰیں بھارت کا یوم آزادی اور ’بابا کا بلڈوزر‘

یوم آزادی کی پریڈ میں ایک بلڈوزر بھی شامل تھا جس پر بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصاویر لگی ہوئی تھیں۔ جہاں اس بلڈوزر کے ساتھ کئی لوگ جاپ کرتے نظر آئے وہیں اس کی موجودگی بہت سے بھارتی نژاد مسلمانوں کے غم وغصے کا باعث بھی بنی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/83KYuz5

Related Posts

0 Response to "امریکہ مٰیں بھارت کا یوم آزادی اور ’بابا کا بلڈوزر‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3