
افغانستان سےانخلا کے بعد ہم پہلے سے زیادہ محفوظ نہیں، دو امریکی جنرلوں کا بیان
امریکہ کی سینٹرل کمان یا سینٹ کام کے سربراہ ریٹائیرڈ جنرل فرینک میکنزی نےجو 2019 سے 2022 تک اس منصب پر رہے اور ریٹائیرڈ جنرل جوزف ووٹل نے جو 2016 سے 2019 تک سینٹ کام کے سربراہ رہے پیر کے روز وائس آف امریکہ سے افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی بیس سالہ جنگ پر خصوصی بات چیت کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VXfaWwA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VXfaWwA
0 Response to "افغانستان سےانخلا کے بعد ہم پہلے سے زیادہ محفوظ نہیں، دو امریکی جنرلوں کا بیان"
Post a Comment