
'میرا دل ٹوٹ چکا ہے' فلم شوٹنگ کے دوران گولی سے ہلاکت کے معاملے پر امریکی اداکار ایلک بالڈون کا ٹویٹ
ریاست نیو میکسیکو کی کاؤنٹی سینٹا فے کے شیرف نے تصدیق کی ہے کہ اداکار ایلک بالڈون کے ہاتھوں سے پروپ گن سے گولی چلی جس کے نتیجے میں فلم کی سنیماٹو گرافر ہلینا ہچنز ہلاک اور ہدایت کار جول سوزا زخمی ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZlrGIf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZlrGIf
0 Response to "'میرا دل ٹوٹ چکا ہے' فلم شوٹنگ کے دوران گولی سے ہلاکت کے معاملے پر امریکی اداکار ایلک بالڈون کا ٹویٹ"
Post a Comment