-->
امریکی تیل کے محفوظ ذخائر سے 15ملین بیرل کا اجراء تنقید کی زد میں کیوں؟

امریکی تیل کے محفوظ ذخائر سے 15ملین بیرل کا اجراء تنقید کی زد میں کیوں؟

تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں استحکام کے لیے امریکی صدر نے وفاقی حکومت کے محفوظ ذخیرہ تیل میں سے پندرہ ملین بیرل تیل مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا ہےکہ یہ اقدامات عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہیں لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت کے یہ اقدامات سیاسی ضرورت کے تحت کئے گئے۔ تفصیلات مونا شاہ سے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A16DhWK

Related Posts

0 Response to "امریکی تیل کے محفوظ ذخائر سے 15ملین بیرل کا اجراء تنقید کی زد میں کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3