
طالبان سے بات چیت کے لیے ہمیں کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، تھامس ویسٹ
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ کا کہنا تھا، ہمیں طالبان کے ساتھ رابطے میں سہولت کے لیے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اور میرے ساتھی طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ ڈائیلاگ براہ راست ہونے کی ضرورت ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں کسی تیسرے ملک کی ضرورت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mUpigJ6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mUpigJ6
0 Response to "طالبان سے بات چیت کے لیے ہمیں کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، تھامس ویسٹ"
Post a Comment