-->
امریکہ نے تین خواجہ سراؤں کے ریپ اور قتل کا ملزم پاکستان کے حوالے کر دیا

امریکہ نے تین خواجہ سراؤں کے ریپ اور قتل کا ملزم پاکستان کے حوالے کر دیا

انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ای آر او) کے نیویارک میں آفس نے جمعرات کو جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا کہ مفرور ملزم احمد بلال چیمہ کو 12 جولائی کے روز کمرشل فلائٹ پر ان کے آبائی ملک روانہ کیا گیا جہاں انہیں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے سپرد کر دیا گیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/U5Ay39N

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے تین خواجہ سراؤں کے ریپ اور قتل کا ملزم پاکستان کے حوالے کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3