
امریکہ کی جانب سے ’محفلِ میلاد‘ پر حملے کی شدید مذمت
محکمہٴ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ’’یہ شرمناک حرکت اس وقت کی گئی جب افغان عوام پُرامن طور پر میلادالنبی منا رہے تھے۔ حملہ اُن عناصر کی بزدلی اور بربریت کو عیاں کرتا ہے، جو لوگ افغانستان میں پُرتشدد کارروائیوں کو دوام بخشنا چاہتے ہیں‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PFZXfs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PFZXfs
0 Response to "امریکہ کی جانب سے ’محفلِ میلاد‘ پر حملے کی شدید مذمت"
Post a Comment