
امریکہ کا 150 سال پرانا کرکٹ کلب
امریکہ میں باسکٹ بال، بیس بال اور فٹ بال مقبول ترین کھیل ہیں لیکن یہاں کرکٹ کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے۔ نیویارک میں ایک ایسا کرکٹ کلب بھی ہے جس کی تاریخ 150 سال پرانی ہے۔ امریکہ کے 'اسٹیٹن آئی لینڈ کرکٹ کلب' کے بارے میں بتا رہے ہیں آنشومن آپٹے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/An8BXFb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/An8BXFb
0 Response to "امریکہ کا 150 سال پرانا کرکٹ کلب"
Post a Comment