
غیر ملکی طالب علم، امریکی معیشت کا ستون ہیں
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طالب علم ملکی معیشت اور سفارت کاری کے اہم ستون ہیں۔ غیر ملکی طالب علموں نے امریکی معیشت میں بیالیس ارب ڈالر کا حصہ ڈالا، اور ان کی وجہ سے امریکہ میں ساڑھے چار لاکھ ملازمتیں فراہم ہوئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DEbTHt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DEbTHt
0 Response to "غیر ملکی طالب علم، امریکی معیشت کا ستون ہیں"
Post a Comment