
امریکہ کی روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اس معاہدے کی تفصیلات پربات کرنے سے انکار کرتے ہوئے بدھ کو واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ اس ہفتے اپنے ہم منصب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک فون کال میں اس معاملے کو دوبارہ اٹھانے کی توقع رکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mVn74Zd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mVn74Zd
0 Response to "امریکہ کی روس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز"
Post a Comment