-->
امریکہ: بھنگ کی فروخت پر گرفتار افراد اب اس کا کاروبار کر سکیں گے

امریکہ: بھنگ کی فروخت پر گرفتار افراد اب اس کا کاروبار کر سکیں گے

طاہر جانسن اور جون ڈوکری بھنگ رکھنے کے الزام میں سزائیں کاٹ چکے ہیں۔ مگر اب یہی دونوں افراد اس بھنگ کو قانونی طور پر فروخت کرسکیں گے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے کینابس ریگولیٹری کمیشن کے ایک نئے پروگرام کے تحت ان دونوں افراد کو دو لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1VwgnGh

Related Posts

0 Response to "امریکہ: بھنگ کی فروخت پر گرفتار افراد اب اس کا کاروبار کر سکیں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3