-->
امریکہ: 'اسپیلنگ بی' کے مقابلے میں بھارتی لڑکی کی جیت

امریکہ: 'اسپیلنگ بی' کے مقابلے میں بھارتی لڑکی کی جیت

امریکہ میں ہر سال اسپیلنگز یعنی ہجوں کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جہاں نہ صرف امریکہ بلکہ دیگر ممالک کے بچے بھی شرکت کرتے ہیں۔ انگریزی ہجوں کے اس مقابلے کو 'اسپیلنگ بی' کہا جاتا ہے جس میں بچوں سے انتہائی مشکل الفاظ کی اسپیلنگ پوچھی جاتی ہے۔ رواں سال کے اس مقابلے کا احوال بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/s6lT98J

Related Posts

0 Response to "امریکہ: 'اسپیلنگ بی' کے مقابلے میں بھارتی لڑکی کی جیت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3