-->
امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع

امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع

مجوزہ فریم ورک میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ دہشت گردی سے حکمرانی تک پہنچنے والے طالبان اس رقم سے فائدہ نہ اٹھا سکیں اور اِسے صرف انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جا ئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں چالیس ملین یعنی چار کروڑ افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yETqvfn

Related Posts

0 Response to "امریکہ اور طالبان کی دوحہ میں ملاقات،منجمدافغان اثاثے جاری کرنے پر بات چیت متوقع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3