-->
​کیا امریکہ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار چین ہے؟

​کیا امریکہ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار چین ہے؟

امریکہ اور چند دیگر ممالک کے حکام کا کہنا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کی دنیا کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے، جو خاموشی سے ای میل اور دیگر ڈیٹا چرا رہا تھا۔ البتہ چین نے ہیکنگ سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کی ہے۔ کیا چین واقعی امریکہ میں ہونے والے سائبر سیکیورٹی حملوں کا ذمہ دار ہے؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lw1cvG

0 Response to "​کیا امریکہ میں سائبر حملوں کا ذمہ دار چین ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3