امریکی سپریم کورٹ میں اسقاط حمل کیس، کس جج نے کیا کہا؟
اسقاط حمل کے موضوع پر امریکی عوام کی طرح سپریم کورٹ کے ججز کا پینل بھی شدید منقسم ہے۔ تاہم، توقع کی جارہی ہے کہ ممکنہ طور پر تین ججز پر چھ کی اکثریت رکھنے والے قدامت پسند ججز اپنا فیصلہ دینے میں کامیاب ہو جائیں گے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lxYF43
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lxYF43
0 Response to "امریکی سپریم کورٹ میں اسقاط حمل کیس، کس جج نے کیا کہا؟"
Post a Comment