
ڈیلیوری روبوٹس کو مزید فعال بنانے کی کوششیں
امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کے باوجود ہوم ڈیلیوری کا رجحان برقرار ہے۔ ایک امریکی کمپنی ڈیلیوری روبوٹس کے ذریعے یہ کام کر رہی ہے اور اس عمل میں پائی جانے والی پیچیدگیاں دور کرنے کی بھی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ روبوٹس کیسے کام کرتے ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VKAmGv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VKAmGv
0 Response to "ڈیلیوری روبوٹس کو مزید فعال بنانے کی کوششیں"
Post a Comment