
مغلیہ دور کے سکے امریکہ کیسے پہنچے؟
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے زمین کے اندر چھپی قیمتی اشیا ڈھونڈنے والے ایک ماہر نے حال ہی میں کچھ ایسے سکے تلاش کیے ہیں جس سے سترہویں صدی میں امریکہ اور عرب دنیاِ کے درمیان تعلق ظاہر ہوتا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37xTGsE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37xTGsE
0 Response to "مغلیہ دور کے سکے امریکہ کیسے پہنچے؟"
Post a Comment