-->
ٹرمپ انتظامیہ ڈاکا پروگرام ختم نہیں کرسکتی، امریکی سپریم کورٹ

ٹرمپ انتظامیہ ڈاکا پروگرام ختم نہیں کرسکتی، امریکی سپریم کورٹ

یہ پروگرام 2012 میں اس وقت کے صدر براک اوباما نے بنایا تھا تاکہ اس کے تحت آنے والے نوجوان امیگرنٹس امریکہ میں رہتے ہوئے اسکول جائیں اور کام کر سکیں۔ یہ پروگرام بعد میں مجوزہ دا ڈریم ایکٹ کا حصہ بنا اور نوجوان امیگرنٹس کو ڈریمرز کا نام دیا گیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UWvH0i

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ انتظامیہ ڈاکا پروگرام ختم نہیں کرسکتی، امریکی سپریم کورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3