-->
امریکہ میں خالی بوتلوں کی ری سائیکلنگ کا نظام

امریکہ میں خالی بوتلوں کی ری سائیکلنگ کا نظام

امریکہ کی کچھ ریاستوں میں پلاسٹک کی خالی بوتلیں اور سافٹ ڈرنکس کے کینز مشین میں واپس جمع کرانے پر پیسے ملتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس ریاست سے آپ نے بوتل خریدی ہے وہ اسی میں واپس ہوگی۔ کسی دوسری ریاست سے بوتلیں لا کر جمع کرانے پر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ ری سائیکلنگ کا یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے وی لاگ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35lO6sg

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں خالی بوتلوں کی ری سائیکلنگ کا نظام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3