-->
امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ

امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zR5AQMj

Related Posts

0 Response to "امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3