جمی کارٹر کی زندگی پر ایک نظر
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ امریکہ کے صدر بننے سے ریاست جارجیا کے گورنر تھے۔ سیاست میں آنے سے قبل وہ مونگ پھلی کے کاشت کار تھے۔ انہوں نے جنوری 1977 میں امریکہ کے 39ویں صدر کا حلف اٹھایا تھا۔ ان کی زندگی کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nP73m6h
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nP73m6h
0 Response to "جمی کارٹر کی زندگی پر ایک نظر"
Post a Comment