-->
امریکہ میں گن وائلنس کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے

امریکہ میں گن وائلنس کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے

امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت  دیگر ملک کے دیگر حصوں میں ہفتے کو ہونے والی احتجاجی ریلیوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جن میں مظاہرین نےگزشتہ ماہ ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے پیشِ نظر قانون سازوں سے مطالبہ کیا  کہ وہ گن کلچر سے ہونے والے تشدد کو روکنے کے لیے قانون سازی کریں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kaqWOhB

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں گن وائلنس کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3