-->
امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

حکومت کا کہنا ہے کہ ملزم تقریبا دو سال سے اس شخص کو معلومات فراہم کر رہا تھا جس کے بارے میں اس کا خیال تھا کہ وہ غیر ملکی حکومت کا نمائندہ ہے۔ عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں اس ملک کا نام مگر نہیں لیا گیا۔ جوناتھن ٹوایبی اور ان کی بیوی کو سینیچر کو گرفتار کیا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FwBFLc

Related Posts

0 Response to "امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3