-->
خشوگی قتل: کیا بائیڈن انتظامیہ سعودیہ عرب سے تعلقات میں تبدیلی لا سکی ہے؟

خشوگی قتل: کیا بائیڈن انتظامیہ سعودیہ عرب سے تعلقات میں تبدیلی لا سکی ہے؟

واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خشوگی کے ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل کے تین برس بعد بھی بہت سے لوگ برہم ہیں کہ امریکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر پابندیاں لگانے میں ناکام رہا ہے۔ اس واقعے کے پس منظر میں امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات پر کیا اثر پڑا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FCeiQv

Related Posts

0 Response to "خشوگی قتل: کیا بائیڈن انتظامیہ سعودیہ عرب سے تعلقات میں تبدیلی لا سکی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3