-->
اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات: والدین بچوں کو صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟

اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات: والدین بچوں کو صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟

حال ہی میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19 بچے ہلاک ہوئے۔ اس سانحے نے امریکہ بھر میں بہت سے والدین اور بچوں کو خوف اور صدمے میں مبتلا کیا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو اس طرح کے سانحات کے صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nlJEIMk

Related Posts

0 Response to "اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات: والدین بچوں کو صدمے سے نکالنے کے لیے کیا کریں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3