
امریکہ: سینیٹ میں اسقاطِ حمل پر قانون سازی کی حکومتی کوشش ناکام
امریکہ کی سینیٹ میں اسقاطِ حمل کے حق کو وفاقی قانون بنانے سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی۔ قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے۔ اس طرح حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو سینیٹ سے بل کو منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ کی کارروائی کی تفصیلات بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xHl73Ek
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/xHl73Ek
0 Response to "امریکہ: سینیٹ میں اسقاطِ حمل پر قانون سازی کی حکومتی کوشش ناکام"
Post a Comment