-->
امریکہ: گھریلو تشدد کا شکار جنوبی ایشیائی خواتین شہریت کیسے حاصل کریں؟

امریکہ: گھریلو تشدد کا شکار جنوبی ایشیائی خواتین شہریت کیسے حاصل کریں؟

امریکہ آنے والی بہت سی جنوبی ایشیائی خواتین صرف اس ڈر سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کے باوجود بھی خاموش رہتی ہیں کہ اگر انہوں نے اپنا گھر چھوڑا تو شاید ان کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ تاہم ایسی خواتین اسپانسرشپ کے بغیر بھی امریکی شہریت حاصل کر سکتی ہیں۔یہ کیسے ممکن ہے؟ فائزہ بخاری کی رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3E7y1Gu

Related Posts

0 Response to "امریکہ: گھریلو تشدد کا شکار جنوبی ایشیائی خواتین شہریت کیسے حاصل کریں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3