-->
امریکہ: گزشتہ برس نشہ آور ادویات کی زیادتی سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

امریکہ: گزشتہ برس نشہ آور ادویات کی زیادتی سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ

سال 2021 میں ریاست الاسکا میں ان اموات میں 75 فی صد اضافہ دیکھا گیا جو کہ کسی بھی ریاست میں پایا جانے والا سب سے بڑا اضافہ تھا جب کہ ریاست ہوائی میں اوور ڈوز اموات کی شرح میں دو فی صد کمی دیکھنے میں آئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/p2egS9U

Related Posts

0 Response to "امریکہ: گزشتہ برس نشہ آور ادویات کی زیادتی سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3