
صدر ٹرمپ کا ٹیکساس اور اوہائیو کا دورہ، زخمی افراد کی عیادت
ان دونوں مقامات پر بدھ کے روز مظاہرین جمع تھے جو صدر ٹرمپ کے دورے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، اور ساتھ ہی ’گن کنٹرول‘ سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ دونوں شہروں میں ٹرمپ کے حامیوں نے بھی مظاہرے کیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33fKshn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33fKshn
0 Response to "صدر ٹرمپ کا ٹیکساس اور اوہائیو کا دورہ، زخمی افراد کی عیادت"
Post a Comment