
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت دور کرنے اور پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے صدرجو بائیڈن نے 'ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ' کو فعال کردیا ہے۔ اور بیرون ملک سے دودھ درآمد کرنے کے لیے اضافی پروازیں استعمال کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ امریکہ میں دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟ تفصیلات بتارہی ہیں ندا سمیر۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0lkthva
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0lkthva
0 Response to "امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟"
Post a Comment