-->
طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کے ساتھ مل کر ایسے اقدامات اٹھائے جائیں جن سے طالبان ماضی میں کیے جانے والے اپنے وعدوں کی پاسداری کریں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/58hKWco

Related Posts

0 Response to "طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3